الخدمت راضی ہوم سروسز
ہوم سروسز
الخدمت راضی ہسپتال راولپنڈی کی جانب سے مریضوں کی سہولت کے لیے گھر پر فراہم کی جانے والی طبی خدمات۔
راضی ای-لیب
ہوم سیمپلنگ
راضی ای-لیب آپ کے گھر سے لیب نمونے (سیمپلز) حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
راضی ای-فارمیسی
ادویات کی ہوم ڈلیوری
راضی ای-فارمیسی مریضوں کے گھر تک ادویات پہنچانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
ہسپتال او پی ڈی اوقات و جنرل ہیلپ لائن
پیر تا ہفتہ صبح ۸:۰۰ تا رات ۱۰:۰۰ بجے