مرکزی مواد پر جائیں
ہسپتال اپ ڈیٹس
September 24, 2026

مرکزی کیمپس میں جدید خودکار کلینیکل کیمسٹری اینالائزر کی تنصیب

الخدمت راضی ہسپتال نے تشخیصی لیبارٹری میں جدید خودکار مشینیں نصب کر دی ہیں جن سے دل اور گردوں کے ہنگامی ٹیسٹس کی رپورٹس مزید تیزی اور درستگی سے فراہم ہوں گی۔

مریضوں کی سہولت کے پیش نظر الخدمت راضی ہسپتال کے چاندنی چوک کیمپس میں جدید تشخیصی آلات کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔

اس نئے سسٹم سے فی گھنٹہ ۸۰۰ سے زائد ٹیسٹ مکمل درستگی اور کوالٹی کنٹرول کے ساتھ ممکن ہو گئے ہیں۔ گردے، جگر اور دل کے ہنگامی ٹیسٹس کی رپورٹس اسی روز دستیاب ہوتی ہیں۔

مریض اپنی پرنٹ شدہ رپورٹس گراؤنڈ فلور کاؤنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں یا موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

جاری کنندہ: راضی ہسپتال شعبہ تشخیصی لیبارٹریAlkhidmat Raazi Hospital Official Notice
عطیات دیں