عوامی بہبود
July 10, 2026
کمیونٹی فری میڈیکل و آئی کیمپ میں ۱۲۰۰ سے زائد مریضوں کا معائنہ
راولپنڈی کے مستحق شہریوں کے لیے مفت میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ، شوگر ٹیسٹ اور آنکھوں کی جانچ مفت فراہم کی۔
سب کے لیے صحت کے مشن کے تحت راضی ہسپتال میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
امراض قلب، آنکھوں، بچوں اور ہڈی و جوڑ کے کنسلٹنٹس نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ مفت شوگر ٹیسٹ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
آپریشن کے مستحق مریضوں کو راضی زکوٰۃ ویلفیئر فنڈ میں مفت سرجری کے لیے رجسٹر کیا گیا۔
جاری کنندہ: الخدمت مریض فلاحی شعبہAlkhidmat Raazi Hospital Official Notice